Watch videos with subtitles in your language, upload your videos, create your own subtitles! Click here to learn more on "how to Dotsub"

Who is Dajjal?Every Pakistani must watch it part -7

0 (0 Likes / 0 Dislikes)
یہی لوگ ھیں جنھوں نے نائن الیون کا ڈرامہ رچایا کچھ ایسے بھی ھیں جو اس بات پہ یقین نہیں کریں گے کہیں گے کہ امریکن گورنمنٹ اور سی این این جھوٹ نہیں بول سکتے۔ یہ عرب مسلمان ہیں جنھوں نے حملہ کیا تھا اور ہمیں یقین ھے کہ امریکن گورنمنٹ اور سی این این سچھ بول رھے ھیں۔لیکن ایک دن وہ ایک اور عدالت میں کھڑے ھوں گے اس دن کے بارے میں قرآن کہتا ھے کہ زمین اپنے سارے راز اگل دے گی جیسے کہ آجکل کا میڈیا ہمیں نہیں بتا رہا مگر میں اس دن حیران نہیں ھوں گا۔ جب میں دیکھ لوں گا کہ نائن الیون کا ڈرامہ کن لوگوں نے رچایا۔ لیکن وہ لوگ جنھوں نے ان پہ یقین کیا ان کے لئے کیا شرمندگی کا دن ھو گا۔کہ ھم نے ان کے جھوٹ پہ یقین کیا اور معصوم لوگوں پہ الزام لگائے جن کا آج مجھے جواب دینا ھے 1914 میں یورپ میں 6 بڑی سپر پاورز تھیں برطانیہ۔روس،فرانس۔جرمنی،آسٹریا اور ترکی کی اسلامی حکومت ۔زمین مقدس اسلامی حکومت کے زیرِ نگوں تھی۔ایک یہودی آرچ فرنینڈ کو قتل کر دیا گیا اور اسکا ملبہ روس پر گرا دیا گیا جیسا کہ نائن الیون کا مسلمانوں پہ۔آسٹریا ہنگری نے روس کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔جیسے جارج بش نے افغانستان پہ حملہ کیا تھا برطانیہ اور فرانس کا روس کے ساتھ دفاعی اشتراک تھا اس لئے وہ روس کے ساتھ مل گئے۔ جرمنی نے آسٹریا کا ساتھ دیا اور ترکی کو بھی اس جنگ کی آگ میں جھونک دیا گیا جرمنی کی طرف سے۔اسٹیج تیار تھا جیسا کہ آج نائن الیون کے بعد ۔ ایک بڑی جنگ ھوئی لیکن عجیب بات ھے کہ برطانیہ یہ جنگ ہار رہا تھ کیو نکہ جرمنی سب میرینز استعمال کر رہا تھا اس جنگ میں جو پہلے کبھی استعمال نہیں کی گئی تھیں جیسے اسرائیل آنے والے کل میں جو ہتھیار استعمال کرے گا وہ پہلے کبھی استعمال نہیں ھوئے دنیا کی حکمران ریاست جنگ ہار رہی تھی تب جرمنی کے یہودیوں نے برطانیہ سے یہ ڈیل کی کہ اگر آپ ہمیں زمین مقدس دے دیں تو ھم امریکہ کو آپ کی طرف سے جنگ میں شامل کر لیں گے برٹش نے ڈیل کر لی امریکہ جنگ میں شامل ھو گیا اور برطانیہ جنگ جیت گیا۔ اس جنگ میں ترکی کو ہرا دیا گیا اور زمین مقدس کو مسلمانوں سے آزاد کرا لیا گیا یہودیوں کے لئے اس جنگ میں ترکی کو ہرا دیا گیا اور زمین مقدس کو مسلمانوں سے آزاد کرا لیا گیا یہودیوں کے لئے لیکن اب امریکہ برطانیہ سے سپر پاور کا اعزاز لے لیتا ھے اور دنیا کی حکمران ریاست بن جاتا ھے اسی طرح جیسے کہ برطانیہ کے یہودیوں سے پر اسرار تعلقات تھے اب امریکہ کے یہودیوں سے پر اسرار تعلقات ھیں دنیا میں پہلا مملک جس نے اسرائیل کو تسلیم کیا امریکہ ھے کی یہ محض اتفاق ھے نہیں ۔ہر گز نہیں۔ امریکہ نے اسرائیل بچے کو وہ سب کچھ دیا جس کی اسے بڑا آدمی یعنی کہ سپر پاور بننے کے لئے ضرورت ھے مثلا” بہت زیادہ ڈھکی چھپی مالی امداد،بہترین فوجی امداد اس لئے اسرائیل پھل پھول رہا ھےاور اسرائیل کو مزید محفوظ بنانے کے لئے یو این او اور سیکیورٹی کونسل بنا دی جس کی ذمہ داری بین الاقوامی امن کا قیام ھے اور امریکہ کو سیکیورٹی کونسل میں ویٹو پاور کا حق دے دیا جب بھی کسی نے اسرائیل پہ پابندی لگانے کی کوشش کی امریکہ ہمیشہ اسے ویٹو کر دیتا ھے بار بار امریکہ اسرائیل کو بچا رہا ھے اگر کسی کو شک ھے کہ امریکہ 1956 سے پہلے حکمران ریاست نیہں تھا تو اپنا شک دور کر لے۔1956 میں برطانیہ،فرانس اور اسرائیل نے مصر کی نہر سوئس کینال کا کنٹرول سنبھالنے کے لئے حملہ کر دیا ۔امرہکن صدر دی وائیٹ نے برطانیہ اور اتحادیوں کو مصر سے انخلاء کا حکم دے دیا۔برطانیہ کی حکومت ناکام ھو گئی۔اوریو کے کے وزیرِاعظم انتھونی کو استعفیٰ دینا پڑا۔ بہت ہوشیاری سے امریکہ نے برطانیہ سے حکمران ریاست کا اعزاز لے لیا۔اگر آپ یہ سمجھتے ھیں کی اس وقت دنیا میں 2 سپر پاورز تھیں روس بھی امرہکہ کی طرح سپر پاور تھا تو یہ آپ کی غلط فہمی ھے۔کیا آپکو یاد ھے 1962کیوبن میزایئل کرائسز ۔جس میں امریکہ نے اپنا بحری بہڑہ کیوبا کے ساحل پہ لگا دیا اور سب راستے بند کر دیئے۔اور روس کو امریکہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پڑے ۔صاف واضح ھے امریکہ حکمران ریاست تھا اب امریکہ کے یہودیوں سے پر اسرار تعلقات ھیں کیا آپ بتا سکتے ھیں کہ کیوں۔

Video Details

Duration: 9 minutes and 59 seconds
Country: Saudi Arabia
Language: English
Genre: None
Views: 76
Posted by: knight on Dec 20, 2011

a prominent scholar of Islam.

Caption and Translate

    Sign In/Register for Dotsub to translate this video.