Watch videos with subtitles in your language, upload your videos, create your own subtitles! Click here to learn more on "how to Dotsub"

Who is Dajjal?Every Pakistani must watch it part -9

0 (0 Likes / 0 Dislikes)
پہلی حکمران ریاست برطانیہ تھی دوسری امریکہ اور تیسری اور آخری اسرائیل ھو گی میں آپ کو بتا رہا ھوں کہ دجال اب اپنا دوسرا دن ختم کرنے والا ھے دن جو کہ ایک ماہ کی طرح ھے اور اپنا تیسرا دن جو کہ ایک ھفتے کے برابر ھے شروع کرنے والا ھے بہت کم وقت میں دہشت گردی اپنے عروج پہ پہنچنے والی ھے نہ صرف اسرائیل نے شیخ یاسین پہ ریایستی دہشت گردی کی آڑ میں حملہ کیا بلکہ اب انھوں نے عبدالعزیز کو بھی قتل کیا مطلب جو بھی ہاتھ اسرایئل کو ختم کرنے کی لیے اٹھیں گے کاٹ دیئے جائیں گے اسرائیل نے یہ اعلان بھی کر دیا ھے ۔یہ دنیا میں سب سے بڑا دہشت گرد ھے لیکن سی این این آپ کو کبھی نہیں بتائے گا جب اسرائیل سپر پاور بن جاتا ھے تو افریقہ کے بلیک کریسچن مسلمانوں کا ساتھ دیں گے ۔جب اسلام کے خلاف جنگ جاری تھی نبی صلی علیہ وسلم کے دور میں تو حبشہ کے عیسائی حبشی بادشاہ نے مسلمانوں کو پناہ دی تھی اور کفّار مکہ کو واپس کرنے سے انکار کر دیا تھا اس نے اسلام کو دیکھا اور عیسائیت کو اور کہا کہ ھمارے تمھارے درمیان صرف ایک لائن کا فرق ھے اسوقت کی طرح آج بھی اسرائیل مسلمانوں اور افرہقی حبشیوں کے خلاف جنگ کر رہا ھے اور بڑے حملے کرنے والا ھے نبی صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شخص کسی کی قبر کے پاس سے گزرے گا اور کہے گا کہ اے کاش اس مرنے والے کی جگہ میں اس قبر میں ھوتا (اس دور میں ھونے والے ظلم و زیادتی کی وجہ سے) لیکن یہ زیادہ دیر نہیں رھے گا دجال پیدا ھو چکا ھے اور وہ اسرائیل سے دنیا میں حکومت کرنے والا ھے جیسے بش حکومت کر رہا ھے میرا خیال ھے کہ یہ اگلے 50 سال میں ھونے والا ھے لیکن اللہ بہتر جانتا ھے یہ اگلے پچاس سال ھمارے لئے بیت اذیت ناک ھونگے۔تب وہ اعلان کرے گا کہ میں مسیح ھوں یہودی اس پہ ایمان لے آئیں گے، اسوقت حضرت عیسی علیہ سلام تشریف لائیں گے لیکن وہ اسوقت تک نہیں آئیںگے جب تک دجال اپنا مشن ختم نہیں کر لیتا اس ملک کے عیسائیوں کو اگر اسلام کی رُو سے مسیح دجال کے بارے میں بتایا جائے تو وہ بہتر طور پر سمجھ سکیں گے اسکی بجائے جو آجکل ان کو بتایا جا رہا ھےجو اس سے پہلے نہیں بتایا گیا کہ حضرت عیسی علیہ سلام اسوقت تک نہیں آ سکتے جب تک دجال اپنا مشن پورا نہیں کر لیتا دجال دو تہائی مشن مکمل کر چکا ھے ایک تہائی رہتا ھے تب حضرت عیسی آئیں گے اور دجال کو قتل کر دیں گے ور تب اللہ یاجوج ماجوج کو ختم کر دے گا اس کے بارے میں میرا اگلا لیکچر آنے والا ھے یہ دو احادیث سنیں نبی صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم خراسان (جو کہ افغانستان اور پاکستان کا سرحدی علاقہ ھے )سیاہ علم والی فوج آتے دیکھو تو خواہ تمھیں برف کے اوپر سے رینگ کر آنا پڑے اس فوج میں شامل ھو جاؤ یہ نبی صلی علیہ وسلم کے الفاظ ھیں کیونکہ کوئی بھی اس فوج کو روک نہ سکے گا یہاں تک کہ یہ آرمی ہروشلم پہنچ جائے ۔آپ اپنے گھروں کو دل میں خوشی لئے واپس جایئں کہ آنے والے کل میں مسلمان آرمی فلسطین کو آزاد کرانے والی ھے نبی صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم یہودیوں سے جنگ کرو گے اور فتح یاب ھو گے حتی کہ اسوقت پتھر بھی بولیں گے اور کہیں گے کہ اے مسلم! میرے پیچھے یہودی چھپا ھوا ھے اّؤ اور اسے قتل کر دو ۔سب ہیودیوں کو نہیں بلکہ انکو جو آج دنیا میں ظلم و ستم کر رھے ھیں تو زمیں مقدس آزاد ھو جاے گے اور اسلامی ریایست حضرت داؤدوسلیمان کی بحال ھو جائے گی اور اسلامی حکومت دنیا کی حکمران بن جائے گی حضرت عیسی علیہ سلام ہروشلم سےدنیا پہ حکومت کریں گے۔اور حضرت ابراہیم علیہ سلام کا سچّا دین جو کہ نبی صلی علیہ وسلم لے کے آئےدنیا پہ حکومت کرے گا آپ آج گھر واپس جا کر قرآن میں دین ابراہیم کا مطالعہ کریں اور سمجھیں

Video Details

Duration: 9 minutes and 12 seconds
Country: Saudi Arabia
Language: English
Genre: None
Views: 66
Posted by: knight on Dec 21, 2011

a prominent scholar of islam

Caption and Translate

    Sign In/Register for Dotsub to translate this video.