Watch videos with subtitles in your language, upload your videos, create your own subtitles! Click here to learn more on "how to Dotsub"

sheikh imran hosein imam mahdi and the return of caliphate urdu captions part-1

0 (0 Likes / 0 Dislikes)
اللہ کے بابرکت نام سے شروع کرتے ھیں۔خلافت کیا ھے؟اسلام میں خلافت ریاست اور حکومت ھے ۔اسلام کیا ھے؟اسلام کی تعریف ھے کہ اللہ کی حاکمیت۔اس کے(الملک) کے حکم پہ راضی ھونا۔اللہ کی حاکمیت کا کیا مطلب ھے انگلش میں اسکا مطلب بادشاہ ھے لیکن ھمیں اس مطلب کی ضرورت نیہں ھے یہاں ھم سیاسی اصطلاح استعمال کر رھے ھیں انگلش میں اسکا مطلب بادشاہ ھے لیکن ھمیں اس مطلب کی ضرورت نیہں ھے یہاں ھم سیاسی اصطلاح استعمال کر رھے ھیں اور کسی اور کی حاکمیت تسلیم کرنے کا مطلب ھے کہ اللہ کی حاکمیت سے انکار کیا جائے اللہ کی حاکمیت تسلیم کرنے کا مطلب اللہ کو سب سے بڑا ماننا ھے اور اللہ اپنی بڑائی آپکو ہر نماز میں یاد دلاتا ھے آپ اللہُ اکبر کہے بغیر نماز شروع نہیں کر سکتے اکبر وہ ھے جسکی حاکمیت لامحدود ھے اور اس کا مطلب اللہ کو حاکمِ اعلی تسلیم کرنا ھے کہ سب اختیارات اسی کے ھیں تو خلافت کا مطلب ھے وہ ریاست جو اللہ کی حاکمیتِ اعلی کو تسلیم کر ے۔ایک مسلمان کے لئے اللہ کے سوا کسی اور کی حاکمیت تسلیم کر نے کا مطلب اللہ کی حاکمیت اعلی سے انکار ھے اسلام یہ ھے کہ اللہ کو "الحکم"(الحکم اللہ کے ننّانوے ناموں میں سے ایک ھے) مانا جائے "الحکم" کا مطلب ھے حکم دینے والا۔ وہ حکم دیتا ھے اور اسکا حکم حکمِ اعلی ھے جس چیز کو اس نے حرام یا حلال قرار دے دیا اسے حرام یا حلال سمجھا جانا چاہییے تو جو کوئی اللہ کے حکم کے علاوہ کسی اور کا حکم مانتا ھے تو وہ اللہ تعالی کا انکار کرتا ھے اسلام میں اسے سیاسی اصطلاح مین شرک کہا جاتا ھے جب فرعون نے کہا کی میں میں ربِّ اعلی ھوں اور میں ھی صرف حاکمیت رکھتا ھوں ۔یہ شرک تھا جب اس نے کہا کہ میری حاکمیت لا محدود ھے اور میرا حکم ھی سر زمینِ مصر میں سب سے بڑا ھے یہ بھی شرک تھا اور اللہ نے اسے بہت کڑی سزا دی شرک کی۔تو خلافت ایسی مسلم ریاست ھے جہاں مسلمان اللہ کو حکمِ اعلی تسلیم کرتے ھیں خلافت ختم ھو گئی کیوں،کیسے اور کس نےکب کی؟خلافت کو کس چیز سے بدل دیا؟ یہ بہت اہم سوال ھیں بہت کم لوگ اسکا جواب دے سکتے ھیں ایک کتب ھے جسکا مقصد وہابی موومنٹ پہ تنقید ہرگز نہیں اور یہ کتاب ان سب سوالوں کے جواب دیتی ھے اب لیکچر شروع کرتے ھیں کہ کس نے کب کیسے خلافت تباہ کی۔جب آپ ہروشلم اینڈ قرآن کتاب پڑھیں گے اور اگلے سوموار کو لیکچر سنیں گے تب آپ کو پتہ چلے گا۔ یہودیوں کا آج کی طرح کل بھی پکّا یقین تھا حتی کہ جب اللہ نے انھیں اسرایئل سے نکال دیا تب بھی اور 2000 سال تک گمنامی میں رہنے کے باوجود بھی ان کے دل میں یہ پکّا یقین تھا کہ زمین مقدس ضرور آزاد ھو گی غیر یہودہوں کے قنضے سے اور وہ ایک دن واپس آئیں گے اسے آباد کرنے کیلئے دو ہزار سال تک یہودیوں کے دل میں یہ پکّا یقین تھا کہ ایک دن یہ ضرور ھو گا نبی داؤد و سلیمان کی ریاست اسرائیل کے طور پہ بحال ھو گی اور سنہری دور لوٹ آئے گا جب نبی داؤد و سلیمان کی ریاست ایک حکمران ریاست تھی وہ دور لوٹ آئے گا اسرایئل کی حکمرانیت بحال ھو جائے گی ھم قرآن و حدیث کی رُو سے دجال کے کذب کو جانتے ھیں جس نے اسرائیل کو مسلمانوں سے آزاد کروا لیا اور یہودیوں کو دوبارہ لا کر آباد کر دیا اور 1948 میں اسرایئلی حکومت بحال کر دی اور ایک آنکھ رکھنے والے یہودیوں کو یقین دلا دیا کہ یہ نبی داؤد و سیمان کی ریاست ھے جو کہ جھوٹ ھے لیکن یہودیوں نے یقین کیا اور اب ویسے بھی اسرایئل امریکہ کی جگہ لینے والا ھے جن کو مجھ سے اختلاف ھے کہ یہ نہ کبھی انھوں نے سنا نہ پڑھا یہ جھوٹ ھے تو میرا جواب ھے انتظار کریں اگر یہودیوں کا سنہری دور ایک بار پھر آنے والا ھے اور انھیں دنیا پہ حکومت کرنی ھے تو وہ کیسے کریں گے؟انھیں دنیا کو گلوبل سوسائٹی بنانا تھا اور انھیں ترکی کی خلافت ختم کرنی تھی جو کہ انکی راہ میں رکاوٹ تھی اور خلافت کا ادارہ ختم تھا جو کہ اسلام کا ہیڈ تھا اگر آپ سر کاٹ دیں تو جسم مفلوج ھو جاتا ھے اب انھوں نے خلافت کو ختم کرنے کے لئے حملہ کرنا تھا

Video Details

Duration: 10 minutes and 44 seconds
Country: Saudi Arabia
Language: English
Genre: None
Views: 55
Posted by: knight on Dec 22, 2011

a prominent scholar of Islam.

Caption and Translate

    Sign In/Register for Dotsub to translate this video.