Watch videos with subtitles in your language, upload your videos, create your own subtitles! Click here to learn more on "how to Dotsub"

Who is Dajjal?Every Pakistani must watch it part -5

0 (0 Likes / 0 Dislikes)
اس دوران جب ایڈوولف ہٹلر کا دور آیا۔جس نے یورپ سے یہودیوں کی آباد کاری تیز کر دی۔ 1948 برطانیہ نے بہت عجیب حرکت کی۔ برطانیہ وہ ملک ھے جو قانون کی بالادستی کا زبردست حامی ھے۔اور جب بھی برطانیہ نے کسی ملک (پاکستان ،لیبیا،سعودی عرب )کو آزادی دی تو ہمیشہ اس ملک کو قانونی طور پہ پاور کی منتقلی کو یقینی بنایا۔نتیجے کے طور پر آپ راتوں رات ملکوں کے جھنڈے لہراتے دیکھتے ھیں۔(قومی ترانے،ریاستی قوانین وغیرہ)۔ برطانیہ نے1948 میں جب زمین مقدس کو چھوڑا تو برٹش ہسٹری میں صرف اور صرف پہلی بار قانونی طور پہ پیچھے رہ جانی والی ریاست کو پاور منتقل نہ کی گئ۔ 1948 میں برطانیہ نے یورپی یہودیوں کی پیدا ھونے والی ریاست کی دایہ کا کردار ادا کیا۔ میرا جواب ھے کہ تمیم داری کا جزیرہ برطانیہ ھے۔نبی صلی علیہ وسلم نے دجال کے بارے میں فرمایا کہ وہ گدھے پہ بادلوں کی سے تیزی سے سواری کرے گا اور گدھے کے کان دونوں اطراف میں پھیلے ھوں گے۔مجھے امید ھے کہ آپ بھی میری اس رائے سے اتفاق کریں گے۔کہ یہ گدھا اس دنیا میں موجود ھے یہ صرف مذہبی استعارہ ھے۔یہ گدھا آجکا جدید ہوائی جہاز ھے ۔دجال نے ہی ائر کرافٹ متعارف کرایا ھے۔اور وہ ہی آسمانوں پہ اڑنے والے ”گدھوں“(جہازوں) کو کنٹرول کرتا ھے۔ آپ اسکا مقابلہ نہیں کر سکتے۔نبی صلی علیہ وسلم نے فرمایا۔دجال سمندر میں اترے گا اور پانی اسکے گھٹنوں تک ھو گا۔ میں دوبارہ آپ کو نصیحت کرتا ھوں کہ ھم یہاں مذہبی استعاروں میں بات کر رھے ہیں۔جس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اصل میں گدھا یا طویل قامت آدمی ۔ مگر یہ ٹیکنالوجی ھے جو آپ کو سمندر کی تہہ میں اترنے میں مدد دیتی ھے اور اس کی تہہ میں ڈوبے ٹکڑے ھوئے جہاز کو دوبارہ جوڑنے میں مدد دیتی ھے حضور صلی علیہ وسلم نے فرمایا۔دجال زمین و آسمان کے درمیان اچھلنے کی قدرت رکھتا ھے یہاں میں دوبارہ دہراوں گا کہ ھم مذہبی استعاروں میں بات کر رھے ھیں جنکی تعبیر ایسے ہی کرنے کی کوشش نہ کریں ۔ زمین و آسمان کے درمیان اچھلنے سے مراد آجکل کی جدید سیٹلائٹ(شٹلز) ھیں۔یہ زمین و آسمان کے درمیان سفر کی صلاحیت رکھتی ھیں۔ دراصل یہ سب دنیا میں پھیلے سائنس و ٹیکنالوجی کے انقلاب کی طرف اشارہ کرتی ھیں۔ جس کے پیچھے انکا ماسٹر مائنڈ دجال ھے۔نبی صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ زمین اپنے خزانے دجال پہ ظاہر کر دے گی ۔اب گھر واپس جائیں اور برٹش ہسٹری کو پڑھیں۔آپ کو پتہ چلے گا۔ کہ یہ سائنس و ٹیکنالوجی کا انقلاب برطانیہ کا ہی لایا ھوا ھے ۔پچھلے سال میں نے اور میری بیوی نے ساوتھ افریقہ (کمبلی) کا دورہ کیا۔کمبلی اپنے ہیروں کی وجہ سے مشہور ھے۔ انیسویں صدی کے وسط میں ایک افریقی بچے کو کھیلتے ھوئے ایک چمکدار پتھر ملا۔ اس نے وہ پتھر اپنے باپ کو دیا ۔اسکا باپ یہ پتھر ایک یورپی کمشنر کے پاس لے گیا اور اس نے اسے جوہانسبرگ بھیج دیا۔جب انھوں نے اسکا معائنہ کیا تو پتہ چلا کہ یہ اب تک دنیا میں دریافت ھونے والے ہیروں میں سب سے بڑا ھے۔یہ جنوبی افریقہ میں سونے اور ہیروں کی تلاش کا پیش خیمہ ثابت ھوا۔ مگر یہ برٹش ٹیکنالوجی تھی جس کے بغیر آپ زمین کی گہرائی سے ہیرے نہیں نکال سکتے تھے۔ پھر انھوں نے انسانی ہاتھوں سے کھودے گئے بڑےبڑے گڑھے بنا لئے جن میں کمبلی کا گڑھا سب سے بڑا ھے میں اور میری بیوی اس بڑے گڑھے کے کنارے کھڑے تھے جس میں آپ کئی جہاز ڈال سکتے ھیں۔اس گڑھے کی تہہ میں اتر کر انھوں نے ہیرے نکالے۔اس کمبلی کی کان سے انھوں نے 5 ٹرک ہیرے کے نکالے۔تمام کوششیں صرف ہیرو ں کو حاصل کرنے کے لئے زمین کی انتہائی گہرائی سے نکالنے کے لیے کی گئیں۔ انیس سو چالیس میں اسٹیج تیار تھا یہودیوں کی تحریک نے جنوبی افریقہ میں ہیروں کی کان کا کنٹرول سنبھال لیا ۔ ایک یہودی سیسل روز کا نام استعمال کر کے یارک شائر یورپی یہودی بینک نے سارے ہیرے حاصل کر لیے۔جن کو بیچ کر جنگ کی بساط بچھائی گئ

Video Details

Duration: 9 minutes and 59 seconds
Country: Saudi Arabia
Language: English
Genre: None
Views: 72
Posted by: knight on Dec 17, 2011

a prominent scholar of Islam.

Caption and Translate

    Sign In/Register for Dotsub to translate this video.