Watch videos with subtitles in your language, upload your videos, create your own subtitles! Click here to learn more on "how to Dotsub"

who is dajjal? Every Pakistani must watch it Part-1 (Urdu captions)

0 (0 Likes / 0 Dislikes)
ہم ْاللہ کے پاپرکت نام سے شروع کرتے ہں اور اس کی تسبیح بیان کرتے ہیں جیسا کہ اس کا حق ہے اور ہم اس کے تمام انبیاٌ پر پھی درودوسلام بھیجتے ہیں اور خاص طور پر محمد صلیُ علیہ وسلم پر فراَن کی سورہ نحل میں اللہ تعالی فرماتے ہیں او محمد ہم نے یہ قراَن تم پہ اُتارا یہ قراَن اَجکی اس عجیب وغریب رنیا کی ہر چیز کی وضاحت کرتا ہے اور زمینِ مفدس پہ لگاتار رونما ہونے والے واقعات ک بھی یہاں زمینِ مقدس سے مراد مکہ یا مدینہ نہیں بلکہ فلسطین کی وہ مقدس زمین ہے جس پہ آج کل اسرائلی حکومت قائم ہےیہ قرآن ہدائت کےلیے آیا ہے ہدائت اسلامی تنظیموں یا یونیورسٹیوں سے نہیں ملتی بلکہ یہ صرف اللہ کی رحمت سے ہی ممکن ہےوہ لوگ جو عقل و شعور رکھتے ہیں اور قرآن سے حاصل کردہ رہنمائ کو اپنی زندگیوں میں نافذ کرتے ہیں ان کے لیے خوشخبری ہے وہ کامیاب ہونگے مگر دوسرے نہیں۔نبی محمد صلہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی نے اپنی اٌمت کو دجال کے فتنہ سے آگاہ کیا۔حضرت نوح نے بھی اپنی قوم کو اس سے آگاہ کیا۔اور میں تمھیں وہ بات بتاتاہوں جو اس سے پہلے نہیں بیان کی گئ۔ کہ وہ دجال ایک آنکھ(دائیں) ے کانا ہے جو کہ انگور کے دانے کی طرح باہر کو اُبھر ی ہوئ ہے۔اور اسکی آنکھوں کے درمیان“ کافر“ لکھا ہوا ہے۔ہر مومن اس کو پڑھ لے گا۔مومن وہ ہے جو نہ صرف زبان سے بلک دل سے بھی سچا دین قبول کرتا ہے۔اگر مومن دجال کے ماتھے پہ لکھا کافر بڑھ لے گا تو ایک کافر کیون نہیں؟ مومن اگر پڑھ سکتا ہے تو کافر کیوں نہیں اگرچہ وہ پڑھا لکھا ہی کیوں نہ ہو؟تو پھر ہمیں ُاسے آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس پھیجنا چاہیے۔لیکن ڑاکٹر سے رپورٹ آتی ہے کہ اُس کی بصارت مکمل ٹھیک ہے اور اُے آنکھوں کی کوی بیماری نہیں ۔تو پھر وہ پڑھ کیو ں نہیں سکتا؟جبکہ ایک مومن پڑھ سکتا ہے۔ مومن بیرونی آنکھ سے نہیں بلک اندرونی آنکھ سے پڑھ سکتا ہے۔کیا ہماری ان دو آنکھوں یا کانوں کے علاوہ کوئ اور کان یا آنکھ ہیں؟کیا ہمارے پاس علم حاصل کرنے کا مشاہدات یاعقل کے علاوہ کوئ اور طریقہ ہہے؟قرآن کہتا ہے کہ دل دیکھ سکتا ہے۔ رل سن سکتا ہے۔جب ایمان دل میں داخل ہوتا ہے تو اللہ دل میں نور پیدا کر دیتا ہے اس ایمان کے نور سے رل دیکھ سکتا ہے تو ثابت ہوا کہ مومن بیرونی آنکھ سے زیادہ اندرونی آنکھ سے ریکھتا ہے تو پھر یہ بھی واضح ہوا کہ دجال جب بائیں آنکھ سے دیکھتا ہے تو یہ اسکی صرف بیرونی بصارت کا مظہر اور دل کی بصارت سے محروم ہو نے کا استعارہ ہے۔ اس سے ہمیں یہ بات سمجھ آتی ہے کہ جب بھی ہم دجال کی بات کرتے ہیں تو زیادہ تر مذہبی استعارے استعمال کرتے ہیں تو پھر ہمیں ان کی منطقی وضاحت کرنے کی بھی ضرورت ہے

Video Details

Duration: 9 minutes and 59 seconds
Country: Saudi Arabia
Language: English
Genre: None
Views: 66
Posted by: knight on Dec 15, 2011

prominent scholar of today's age imran hosein talks about deception of dajjal with urdu captions..

Caption and Translate

    Sign In/Register for Dotsub to translate this video.