Watch videos with subtitles in your language, upload your videos, create your own subtitles! Click here to learn more on "how to Dotsub"

Who is Dajjal?Every Pakistani must watch it part -8

0 (0 Likes / 0 Dislikes)
نائن الیون سے دو ہفتے پہلے ساؤتھ افریقہ میں نسل پرستی کے خلاف ایک کانفرنس کی گئی جس میں پوری دنیا نے اسرائیل پہ پابندی لگانے کی قرارداد منظور کی جسے اسرائیل اورکولن پاول نے مسترد کر دیا کولن پاول جو کہ بلیک امیریکنز کا نمائندہ تھا اور ان لوگوں نے اس کانفرنس پہ بہت انویسٹمنٹ کی تھی نے اسرائیل سے یکجہتی کے اظہار کے لئے اس کانفرنس سے واک آؤٹ کر گئے۔کیا آپ کے پاس کوئی ایسا سیاسی تجزیہ ھے جس کے ذریعے آپ اسرائیل اور امریکہ کے پراسرار تعلقات کی وضاحت کر سکیں آپ میں سے کوئی وضاحت نہیں کر سکتا سوائے حضرت محمد صلی علیہ وسلم کے۔اسکی وضاحت کیا ھے؟کہ دجال اپنا ایک دن جو کہ سو سال کے برابر ھے گزار چکا ھے اب اسکا دوسرا دن شروع ھو چکا ھے جو کہ ایک ماہ کے برابر ھے بہنوں بھائیو اب میں آپ سے اپنا سیاسی و روحانی تجزیہ شیئر کرنا چاہتا ھوں امریکہ آج کل بہت اونچا اڑ رہا ھے لیکن یہ بہت جلد نیچے گرنے والال ھے میں اس نتیجے پہ پہنچا ھوں کہ ھم جس دور میں رہ رھے ھیں یہ دجال کا ایک ماہ کے دن کا اینڈ ھے۔ اور اسکا ایک ھفتے کا دن شروع ھونے والا ھے جب برطانیہ دنیا کی حکمران ریاست بن گئی تو اس نے بین الاقوامی کرنسی کا کنٹرول سنبھال لیا۔ اس وقت برطانوی پاؤنڈ انٹرنیشنل کرنسی تھی اور جب امریکہ نے برطانیہ سے حکمران ریاست کا اعزاز لے لیا امریکہ انٹرنیشنل کرنسی کا کنٹرول سنبھالے بغیر سپر پاور نہیں بن سکتی تھی یو ایس ڈالر نے پاؤنڈ کو رییپلیس کر دیا یہ نیو یارک میں ھونے والی ایک کنفرنس میں ھوا،اب ڈالر کا ڈاؤن فال جاری ھے بہت جلد ڈالر جانے والا ھے اور نیا معاشی نظام آنے والا ھے جب یو ایس ڈالر گرے گا تو امریکی معیشت بھی تباہ ھو جائے گی۔میں آپ سے کہتا ھوں کہ جب نائن الیون کا واقعہ ھوا تو اسکی کہانی بھی 1914 جیسی تھی ۔اب جو واقعات دنیا میں ھو رھے ھیں جیسا کہ افغانستان،عراق پہ حملہ اسی تناظر میں ھو رھے ھیں تا کہ اسرائیل کو ایک بڑی جنگ کا موقع مل جائے اور اسرائیل ایک بہت بڑی اسٹیٹ بن جائے بائبل کے مطابق زمین مقدس کا کنٹرول مصر سے عراق تک یہودیوں کے پاس ھونا چاھیے جو کہ سراسر جھوٹ ھے قرآن کہتا ھے کہ زمین مقدس کا کوئی وجود نہیں۔ اسرائیل آنے والے کل میں جنگ کے ذریعے مصر کی نہر سوئس کینال اور عربوں کے تیل پہ قابض ھونے والا ھے یو ایس ڈالر گر جائے گا اور اس کے ساتھ ہی دنیا کی کاغذی کرنسی بھی تباہ ھو جائے گی۔ جب اسرائل یہ جنگ شروع کرے گا تو مجھے یقین ھے کہ وہ ایسے جنگی ہتھیار استعمال کرے گا جو پہلے کبھی استعمال نہیں ھوئے آخر کار اسرائیل امریکہ کی جگہ نئی اسرائیل ابھی جنگ شروع نیہں کر سکتا کیونکہ ابھی اسکی راہ میں کچھ بڑی رکاوٹیں ھیں کیا اسامہ،صدام حسین،طالبان ؟ نہیں با لکل ۔یہ پاکستان کی نیوکلیئر پاور ھے اور اس کے ساتھ ایران کا میزائل پروگرام ھے یہ اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ ھیں جنھیں اسے ہٹانا ھے جنگ شروع کرنے سے پہلے ۔آجکل ساری ہنگامہ آرائی اور بساط پاکستان کی نیو کلیئر پاور کو ختم کرنے کے لیے کی جا رہی ھے اور یہ جلد ہی ھونے والا ھے پرویز مشرف نے اس سارے کھیل میں بہت اہم کردار ادا کیا ھے میرا خیال ھے کہ اسرائیل اگلے پانچ،دس سالوں میں جنگ شروع کرنے والا ھے لیکن اللہ بہتر جانتا ھے جب اسرئیل یہ بڑی جنگ شروع کرے گا اور سپر پاور بن جاے گا

Video Details

Duration: 9 minutes and 59 seconds
Country: Saudi Arabia
Language: English
Genre: None
Views: 60
Posted by: knight on Dec 20, 2011

a prominent scholar of islam

Caption and Translate

    Sign In/Register for Dotsub to translate this video.